آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، وزیرداخلہ
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) نگران وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ بدھ کو نگران وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان نے آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کا نام سپریم کورٹ کے حکم پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔