سیکرٹری آر ٹی اے کو اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کو گاڑیاں فراہم کرنے کی ہدایت
ملتان (خبرنگارخصوصی) ڈی سی مدثر ریاض ملک نے سیکرٹری آر ٹی اے کو ہدایت کی ہے کہ اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کو گاڑیاں فراہم کی جائیں تاکہ پولنگ سٹیشنوں پر سامان اور عملہ کی حاضری یقینی بنائی جا سکے۔