آئی جی سندھ نے محنت کشوں کی گرفتاری پر ڈی آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی
کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے تھانہ پیرآباد پولیس کی جانب سے محنت کشوں کو مبینہ طور پر منشیات کے مقدمہ میں گرفتار کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے انکوائری رپورٹ جبکہ ایس ایس پی ویسٹ سے خبر کے مندرجات پر تفصیلی وضاحت فی الفور طلب کرلی ہے ۔