زاہد زمان خان نے سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب کا چارج سنبھال لیا Jul 12, 2018 4:47 AM, July 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (لیڈی رپورٹر) زاہد زمان اختر نے محکمہ سوشل ویلفیئرپنجاب کے سیکرٹری کا چارج سنبھال کرکام کا آغاز کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر ساجد ظفرڈال نے انہیں بریفنگ دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+