سندر: بجلی کے تار‘ ٹرانسفارمر چرانے والے گروہ کے 3 ارکان گرفتار‘ مسروقہ سامان برآمد
لاہور(نامہ نگار) سندر پولےس نے بجلی کے تار اور ٹرانسفارمر چوری کر نے والے گروہ کے تےن ارکان کو گرفتارکرلےا ہے۔پاکپتن کے رہائشی ملزم طاہر عرف طاری جٹ نے تےن ساتھےوںکے ہمراہ لاہور کے مختلف علاقوں مےں لگے ہوئے ٹرانسفارمر اور بجلی کے تارےں چوری کرنے کا گروہ بنا رکھا تھا ۔جو ٹرانسفارمر اور بجلی کی تاروں سے تانبا نکال کر کباڑےوں کی دوکانوں پر بےچ دےتے تھے۔