آنکھ میں وائرلیس ویڈیو کیمرہ نصب
اوٹاوا (نوائے وقت نیوز) کینیڈا میں ایک شخص نے اپنی خراب آنکھ میں ویڈیو کیمرہ نصب کر لیا ہے۔ روب سپینس نامی یہ شخص بچپن میں ایک آنکھ سے محروم ہو گیا تھا جس نے اپنی اس خراب آنکھ کی جگہ اب ایک چھوٹا سا کیمرہ نصب کر لیا ہے۔