پینسل سے تیار کردہ تھری ڈی شاہکار
روم (نیٹ نیوز) آپ نے رنگوں سے بنے تو کئی انوکھے شاہکار دیکھے ہونگے لیکن اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر مصور نے صرف ایک پینسل کی مدد سے حیرت انگیز دیدہ زیب تھری ڈی پینٹنگز تیارکی ہیں۔ ماہر فنکار ایسے سپیشل ایفکٹس شامل کرتا ہے کہ جیسے یہ تصویر نہیں حقیقت میں یہ شے وہاں موجود ہو ۔