اسلام امن و سلامتی کا دین ہے: صادق قریشی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن کے نائب امیر علامہ صادق قریشی نے کہا کہ اسلام دین امن و سلامتی ہے۔ جامع مسجد منہاج القرآن میں درس عرفان القرآن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باطن کو نور اور امن سے مزین کرنے کےلئے حضور کا ادب سیکھنا ہو گا۔حضور کے ادب سے عاجزی اور انکساری آئے گی اور معاشرے میں محبت کی خوشبو پھیلے گی اور جس دل میں محبت کا سمندر موجزن ہو جائے۔