قرآن کیساتھ تعلق جوڑنے سے تقدیر بدلے گی: محمد کفیل بخاری
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سیّد محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم قرآن حکیم کی طرف رجوع کرےں ہماری تقدےر اس وقت تک نہیں بدلے گی جب تک اس قرآن کےساتھ ہم اپنا تعلق از سرنو مضبوط نہیں کر لیتے۔ مرکزی دفتر احرار لاہور میں درس قرآن دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے اتحاد کی بنےاد، عروج وبلندی کےلئے زینہ ذلت ورسوائی سے نجات کا راستہ ہے تو قرآن ہے۔