فی تولہ سونے کی قیمت 49 ہزار روپے سے بڑھ کر 50 ہزار روپے ہو گئی Jul 12, 2013 2:04 AM, July 12, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (آن لائن) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 49ہزار روپے سے بڑھ کر 50 ہزار روپے ہوگئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+