نیٹو کی بکتر بند گاڑیوں سے پرزے چوری کر لئے گئے
بستی اللہ بخش (نمائندہ نوائے وقت ) افغا نستان سے کرا چی جا نےوالی نےٹو کی بکتر بند گا ڑےو ں سے گز شتہ شب پر زہ جات چوری کر لئے گئے تھے اور بکتر بند گاڑےاں مےر ہزا رخان مےں اےک پٹرول پمپ پر مو جو د تھےں جس سے چورو ں نے ٹرالر کے عملہ کی ملی بھگت سے سامان چرا لےا پو لےس تھا نہ مےر ہزار خان نے وقو عہ کی اطلاع ملتے ہی چھا پہ مار کر قر ےبی دکان سے سامان بر آمد کر لےا اور ٹرالر ڈرائےور ماجب خان سمےت تےن افراد کو حراست مےں لے لےااور ٹرالر بمع گاڑےاں اپنی تحوےل مےں لےکر کاروائی شروع کر دی ذرائع نے بتا ےا کہ پرزو ں کی چوری کا ےہ سلسلہ گزشتہ دو ماہ سے جاری تھا جبکہ مقا می پو لےس معا ملات کو صےغہ راز مےں رکھ رہی ہے اور گر فتار مقا می افراد کا نام بھی صےغہ راز مےں ہے اور تا حال کو ئی مقد مہ درج نہ ہو سکا ہے۔