مکرمی! اردو ایسی زبان ہے جو دنیا میں سمجھی اور بولی جاتی ہے اور اس میں تمام زبانوں کو اپنے اندر سمونے کی صلاحیت ہے۔ مگر افسوس صد افسوس ابھی تک اس قومی زبان اردو کو قومی زبان کی حیثیت نہیں دی گئی جو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی دستور ساز اسمبلی میں قومی زبان کے طور پر منظور ہوئی تھی۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ پاکستان زندہ باد، قومی زبان اردو زندہ باد(محمد فیاض انصاری،29 اے رحمان پورہ لاہور)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024