مکرمی ! خدیجة الکبریٰ اسلامک سنٹر میں خواتین کی نماز تراویح جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ، گرمی اور حبس کے باعث نمازی خواتین دشواری محسوس کرتی ہیں اگر کوئی نیک دل جنریٹر فراہم کر دے تو ماہ مبارک آسانی سے گزر جائے گا بلکہ آئندہ کیلئے بھی مدرسے میں حفظِ قرآن پاک کرنے والی بچیوں کیلئے آسانی پیدا ہو جائے گی۔ مدرسے میں نئے کارپٹ اور جائے نمازوں کی بھی ضرورت ہے۔ (قاریہ نمرہ سید ۔ بٹ لین بالمقابل بنک الفلاح، علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو لاہور، 0300-4676674)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024