پاکستان خشک سالی کے دہانے پر ہے۔۔”اےشےائی ترقےاتی بےنک“ کا انتباہ ۔۔پاکستان مےں ”بھوک“ ہنگامی حالت کو پہنچ چکی ہے۔”اقوام متحدہ“۔ 15فےصد بچے خوراک کی انتہائی کمی کا شکار ہےں۔۔
فاقوں سے دلبرداشتہ خاتون نے خود کشی کر لی۔۔اب اےک انٹر نےشنل خبر۔”امرےکہ“ مےں ”کتوں“ کیلئے آئس کرےم وےن متعارف کروادی گئی۔بلا تبصرہ۔
”مقامی خبر“۔۔پشاور ۔کوئٹہ اور وزےرستان مےں دہشت گردی ،53ہلاک۔۔
”انٹر نےشنل خبر“۔لندن ۔آواز کی لہروں اور مٹی سے فن پارے بنانے کا منفرد انداز۔وہاں مٹی کی اتنی قدر اور ےہاں انسانی خون کی اتنی ارزانی ۔ بے حُرمتی۔۔
13جون سے جی اےس ٹی مےں اضافہ نافذ۔۔بجلی پر سبسڈی بتدرےج ختم۔ٹےکس وصولےاں بڑھائےں گے۔ آئی اےم اےف کو حکومتی ےقےن دہانی۔۔
”واسا“ نے پانی کے نرخ ”60فےصد“ تک بڑھانے کی سمری بھےج دی۔ ”چیئرمین سےنٹ،،سپےکر“ کو اضافی مراعات حکومت دیگی۔۔
موبائل فون پر15فےصد ود ہولڈنگ ٹےکس۔ ”50“ سے زائد ارکان پارلےمنٹ کے پاس نےشنل ٹےکس نمبر موجود نہےں۔۔فرق صاف ظاہر ہے۔۔
”انٹر نےشنل خبر“۔۔کےنےڈےن کمپنی نے تازہ دم رکھنے والی ”جائے نماز“ تےار کرلی۔۔
”مقامی خبر“ ۔۔ کوئٹہ مےں خود کش دھماکہ ۔۔2 افراد ہلاک۔۔مسجد کی دےوارےں گر گئےں۔۔اِدھر ےہ حال کہ اپنے پاﺅں پر چل کر جاتے اور واپسی ”لاٹھی“ مےں ہوتی ہے۔۔کفار نے دوران ِ رکوع و سجود کمر درد، گردن کو آرام کی غرض سے سہولت فراہم کر دی اور ہم؟؟
”انٹرنےشنل خبر“ ۔۔امرےکہ مےں 88 سالہ معمر دادا نے پوتے کیساتھ ہائی سکول کی ڈگری حاصل کرلی۔
”مقامی خبر“۔۔50فےصد سے زائد ممبران اسمبلی کے پاس جعلی ڈگرےاں۔جعلی ڈگری والوںکو جعلی نوٹ ہی بطور تنخواہ دئے جائےں ۔ ہر عمل کا اجر بھی عمل مانند ہونا چاہےے۔
”پروےز اشرف“ کے دور مےں 8ارب 81کروڑ روپے غےر قانونی طور پر تقسےم ہوئے۔سپرےم کورٹ مےں انکشاف۔
”چارسدہ“ مےں 1150لےڈی ہےلتھ ورکرز نے پولےو مہم کا بائےکاٹ کر دےا۔۔تنخواہوں کی ادائےگی تک احتجاج کا اعلان ۔اےک طرف اندھےر نگری۔۔ دوسری طرف ظلم کی انتہا۔۔
”انٹر نےشنل خبر“۔۔گوگل نے کمپےوٹر پروسےسرز پر مشتمل دماغ تےار کر لےا۔
”مقامی خبر“ ۔۔ڈھائی کروڑ بچے سکول سے محروم:۔11مےں سے2لاکھ اساتذہ غےر حاضر۔ اےک رپورٹ۔جبکہ اصل تصوےر بےان کردہ حقائق سے زےادہ تلخ ہے۔۔
لاہور مےں گےسٹرو کے اےک ہزار مرےض ہسپتالوں مےں داخل :۔ خوشاب مےں ”اےنٹی کرپشن“ نے چھاپہ مار کر جانوروں کے انجکشن ۔۔ انسانوں کو لگانے والے ”اےم اےس“ کو گرفتار کر لےا۔
”انٹر نےشنل خبر“ َ امرےکہ مےں جسمانی معذور چھوٹی نسل کے گھوڑے کیلئے ننھی منی وہےل چیئر بنا دی گئی۔اشرف المخلوقات کی مسلمانی پستی دےکھ۔۔کفار کی جانور پرستی دےکھ۔
”انٹر نےشنل خبر“۔۔برطانےہ مےں گھاس کاٹنے کی مشنےوں کی رےس۔
”مقامی خبر“ ۔۔درجنوں ڈاکے ۔ لاکھوں روپے کے مال و زر کا نقصان ۔۔شہری انصاف کیلئے رُل گئے:۔ ”پبلک اکاﺅنٹس“ کی سالانہ آڈٹ رپورٹ 2006-07 مےں بے ضابطگےوںکا انکشاف۔ ”قومی اسمبلی“ کے افسران نے آڈٹ اعتراضات۔ آڈٹ پےپرز کو بےچ کر ”اسلام آباد“ مےں بڑے بڑے پلاٹ خرےد لےے۔
”انٹر نےشنل خبر“ ۔دبئی مےں دُنےا کے سب سے بڑے ۔اُونچے بل کھاتے ہوئے ٹاور کا افتتاح۔
”مقامی خبر“ ۔۔ ”صوبہ سرحد“ مےں 120 روپے کیلئے5افراد قتل ۔۔اُن مےں اور ہم مےں بس تھوڑاسا فرق ہے۔ وہ سےمنٹ ۔بجری۔لوہا سے عمارتےں بناتے اور رےکارڈ توڑتے ہےں جبکہ ہم انسانی خون نکال کر کھوپڑےوں کے مےنار کھڑے کےے جارہے ہےں۔
”مقامی خبر“ ۔پی آئی اے کا اےک اور تارےخی کارنامہ:۔ 5 مسافروں کو کھڑے رکھ کر سفر کرا دےا۔۔ےہ تو ”او منی بس“ ہو گئی۔۔کےا ہی اچھا ہو کہ پروں کو اُتار کر طےارے جی ٹی روڈ پر دوڑا دئےے جائےں:۔ سی اےن جی پر ٹےکس سے 36 لاکھ گاڑی مالکان متاثر:۔
”انٹرنےشنل خبر“۔ لاس اےنجلس مےں 14-5 فٹ بڑی سائےکل تےار ۔۔چلانے کا عملی مظاہرہ :۔ وہ زمےن سے اُوپر جارہے ہےں اور ہم اُوپر سے نےچے بلکہ ےہ کہ زمےن پر چلنا بھی د’شوار کرتے جارہے ہےں۔
”انٹرنےشنل خبر“ :۔ چےنی طالبہ نے اُڑنے والی گاڑی تےار کر لی۔۔”لندن“ مےں منفرد رےسٹورنٹ۔۔وےٹرز کے بجائے اُڑتی روبوٹک ٹرے:۔ کوئی خاص کارنامہ نہےں۔۔بےروں کی جگہ ٹرے آرڈر لےتی ہے۔۔خاص بات اُڑنا ہی ٹھہر اناں۔۔وہ تو ہم بھی لاکھوں جہاز اپنی گلےوں۔۔پارکس مےںگراﺅنڈ ہوتا دےکھتے ہےں۔۔پاکستان زندہ باد
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024