دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کےحوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، جو 12جنوری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک کے ہیں۔دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد9کروڑ8لاکھ78ہزار 35 ہوگئی ہے۔امریکہ2کروڑ26لاکھ13ہزار310مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 1کروڑ4لاکھ66ہزار595مصدقہ کیسزکے ساتھ دوسرے اور برازیل81لاکھ31ہزار612مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پرہے۔روس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 33لاکھ89ہزار733، برطانیہ میں 31لاکھ27ہزار643، فرانس میں 28لاکھ44ہزار680 اور ترکی میں 23لاکھ36ہزار476 تک پہنچ گئی ہے۔اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 22لاکھ89ہزار21 اور سپین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 21لاکھ11ہزار782 تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 97ہزار754ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38