Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی سنگین صورتحال سےمتعلق بریفنگ
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنا چاہتی ہے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

عالمی اداروں اور طاقتوں کو بھارتی شرانگیزیوں کا ادراک ہے تو اس کیخلاف کارروائی بھی کریں

Jan 12, 2021 10:22 AM, January 12, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عالمی اداروں اور طاقتوں کو بھارتی شرانگیزیوں کا ادراک ہے تو اس کیخلاف کارروائی بھی کریں

پاکستان کی سفارتی کامیابی‘ بھارت سلامتی کونسل میں دو اہم کمیٹیوں کی سربراہی حاصل کرنے میں ناکام

 بھرپور کوششوں کے باوجود بھارت سلامتی کونسل میں من پسند کمیٹیوں کی سربراہی حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ۔ ذرائع  کے مطابق 1373" کائونٹر ٹیررازم کمیٹی (سی ٹی سی) کی سربراہی بھی روایت سے ہٹ کر صرف ایک سال کیلئے دی گئی ہے۔ پہلے سال بھارت اس کمیٹی میں بھی صرف عام رکن کی حیثیت سے حصہ لے سکے گا۔جہاں فیصلہ سازی امریکہ اور دیگر مستقل ممبران پر منحصر ہے اور صدر کا کردار کم سے کم ہے۔ بھارت سلامتی کونسل میں افغانستان کے معاملے کو سنبھالنا چاہتا تھا لیکن اسکے کچھ قریبی دوستوں کو بھی یہ محسوس ہوا ہے کہ افغانستان کے امن عمل کو آگے بڑھانے میں ہندوستان کا کردار مثبت نہیں ہوگا۔ بھارت نے طاقتور "1267" القاعدہ / داعش پابندی کمیٹی اور "1540" ہتھیاروں کے عدم پھیلائو کمیٹی کی سربراہی حاصل کرنے کیلئے زور دیا، لیکن ناکام رہا۔ القاعدہ اور داعش پابندیوں کی کمیٹی کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے ہندوستان کے ایجنڈے سے آگاہ کونسل ممبروں کی اکثریت ہندوستان کو اس اہم کمیٹی کی سربراہی دینے کے مخالف تھی۔ ہندوستان نے نیویارک اور کونسل کے ممبروں کی دارالحکومتوں میں بھر پور لابنگ کی، لیکن وہ ان کو راضی کرنے میں ناکام رہا۔ 

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

بھارت کو کسی بھی کمیٹی کی سربراہی دینا بلے کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانے کے مترادف ہوگا۔ افغان امن عمل کو افغان حکمران اپنا اقتدار بچانے اور طالبان کو قومی دھارے میں نہ لانے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی کے ایجنڈے کی تکمیل پرامن افغانستان سے نہیں ہو سکتی۔ افغان حکمرانوں نے کچھ اپنے اقتدار کی خاطر اور زیادہ بھارت کے ایماء پر امریکہ طالبان مذاکرات اور بعد امن اس معاہدے کی مخالفت کی اور اب تک انٹرا افغان مذاکرات تعطل کا شکار چلے آرہے ہیں۔ ایسے میں بھارت کو افغان امور کی کمیٹی کی سربراہی مل جاتی تو افغانستان میں امن کی بحالی کی منزل مزید دور جاتی۔ اس کا ٹھوس ثبوت ایف اے ٹی ایف میں بھارت کا رکن کی حیثیت سے پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہوناہے جس کے باعث پاکستان کو گرے لسٹ نہیں نکالا جارہا۔ حالانکہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی تقریباً تمام شرائط من و عن پوری کردی ہیں۔ بھارت کو کائونٹر ٹیررازم کمیٹی کی سربراہی دینے کے بھی بدترین نتائج ہی برآمد ہونگے گو کہ بطور سربراہ کمیٹی بھی بھارت کے پاس فیصلہ سازی کے مکمل اختیار نہیں ہونگے لیکن اس کا سازشی ذہن پاکستان کیخلاف خبث‘ کینہ اور بغض سے کام لیتا رہے گا۔ 

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی

بھارت نے القاعدہ اور داعش پابندیوں کی کمیٹی کی سربراہی حاصل کرنے کی سر توڑ کوشش کی۔ بھارت کے مذموم ایجنڈے سے آگاہ ممبران نے بھارت کو اس کمیٹی کی قیادت سے دور رکھ کر انسانیت دوست فیصلہ کیا ہے۔ ابھی کل ہی کی بات ہے مچھ میں گیارہ مزدوروں کو بے دردی سے شہید کرنے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی‘ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت داعش کی پشت پناہی کررہا ہے۔ وزیراعظم کا یہ بیان مصدقہ اطلاعات پر مبنی ہے۔ اس حوالے سے انٹیلی جنس کی رپورٹیں بھی میڈیا میں آچکی ہیں۔ بھارت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی سے دور رکھنا پاکستان کی بہترین سفارت کاری کا نتیجہ ہے جس سے منہ زور بھارتی لابنگ منہ کے بل گر گئی۔ 

نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائے گا،عثمان بزدار

بھارت کی پاکستان کیخلاف سازشوں‘ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بربریت اور سفاکیت کو دنیا کے سامنے لانے کیلئے وزارت خارجہ کے ایسے ہی دوٹوک فعال اور جرأت مندانہ کردار کی ضرورت ہے جس کا اظہار امریکہ کے بیان کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ممبئی حملوں میں ملوث پاکستان میں موجود افراد کے جرائم دہشت گردی کی مالی معاونت سے زیادہ ہیں۔ پاکستان کو ممبئی حملے سمیت دہشتگرد حملوں میں ملوث افراد کو احتساب کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ اس پر وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے دوٹوک اور جرأت مندانہ جواب دیتے ہوئے کہا گیا کہ ممبئی حملوں کے کیس کو بھارت کی طرف سے گواہ نہ بھیج کر خراب کیا جارہا ہے۔ پاکستان اپنے قوانین پر مکمل عملدرآمد اور اپنی قومی ذمہ داریاں پوری کررہا ہے۔ بہتر قانونی عمل کے ذریعے تحقیقات‘ مقدمات پر کارروائی اور سزا دیئے جانے کا عمل پاکستان کے قانونی نظام کے مؤخر ہونے کا مظہر ہے۔ پاکستان کا قانونی نظام بیرونی عناصر یا دبائو کے بغیر آزادی سے کام کرتا ہے۔ امریکہ اپنے تحفظات دہشت گردی کی بھارتی منصوبہ بندی‘ فروغ‘ مالی معاونت کیلئے رکھے جس کے پہلے ہی نمایاں‘ ناقابل تردید ثبوت فراہم کئے جا چکے ہیں۔ ان پر امریکہ کی طرف سے کیوں نوٹس نہیں لیا جاتا۔ 

کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم

سانحہ مچھ میں بھارت کے ملوث ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔ گزشتہ روز بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکے سے چھ افراد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان اور وزیرستان میں آئے روز دہشت گردی ہوتی رہتی ہے۔ ان واقعات کو مودی اور اسکے قومی سلامتی کے مشیر کے بیانات کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے جس میں دونوں نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی میں تیزی کا بدلہ بلوچستان میں لینے کا اعلان کیا تھا۔ ادھر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت بدستور جاری ہے جبکہ عالمی ادارے بھارت کے مظالم کو بے نقاب کررہے ہیں اور کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے پر تیار نہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے اپنے تازہ ترین نقشوں میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے بھی ایسا ہی سمجھا جاتا ہے مگر وہ مصلحتوں کا شکار ہو کر اپنی قراردادوں پر عمل کرانے سے قاصر ہے۔ عالمی اداروں اور طاقتوں کو بھارتی شرانگیزیوں کا ادراک ہے تو اس کیخلاف کارروائی بھی کریں۔ آخر کشمیریوں کو ان کا حق کب اور کیسے ملے گا؟ جبکہ اب تو پوری دنیا میں یہ تسلیم کیا جانے لگا ہے کہ بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے۔ 

بجلی ‘ تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا: غلام دستگیر
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • لمبے بال رکھنے والی بھارتی لڑکی نے تیسری بار اپنا ہی عالمی ...

    Nov 06, 2020 | 14:30
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے ...

    Sep 22, 2020 | 10:32
  • بھارتی وزیر دفاع کا بیان پاکستان کیخلاف لاعلاج جنون کا عکاس ...

    Jun 15, 2020 | 10:00
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ ...

    Jan 23, 2021 | 23:00
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان ...

    Jan 23, 2021 | 22:32
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع ...

    Jan 23, 2021 | 22:20
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

    Jan 23, 2021 | 21:59
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

    Jan 23, 2021 | 21:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 3

    سعودی عرب :کرونا ویکسین کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایت

  • 4

    بپِ ایپ کی مقبولیت میں اضافہ

  • 5

    جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں نظم پڑھنے والی سیاہ فام شاعرہ کے چرچے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group