شعلے Jan 12, 2021 10:20 AM, January 12, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ عطا ہوا خس و خاشاکِ ایشیا مجھ کو کہ میرے شعلے میں ہے سرکشی و بے باکی! ترا گناہ ہے اقبال! مجلس آرائی اگرچہ تو ہے مثالِ زمانہ کم پیوند (ضربِ کلیم) شیئر کریں: Share Tweet Google+