Waqt News
Wednesday | January 27, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جنوبی سوڈانی 8.3ملین باشندوں کوفوری امداد کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
  • کولمبیا کے وزیر دفاع کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
  • پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں موجود کھلاڑیوں سے ملاقات
  • اطالوی وزیراعظم جوزپے کونٹے اپنے عہدے سے مستعفی

’’الٰہی خیر ہو‘‘

Jan 12, 2021 10:17 AM, January 12, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’’الٰہی خیر ہو‘‘

نئے سال کیلئے بھی ماہرین ارضیات و موسمیات اور سیاسی پنڈتوں نے دلگیر و نمناک حالات کی ہی پیشین گوئیاں کی تھیں سو ان پیشین گوئیوں کے مطابق ہی سال 2021ء کا سورج ہمارے لئے دکھوں اور آلام کے ٹوکرے اٹھائے ہوئے نمودار ہوا اور دنیا کا اتھل پتھل والا نقشہ بنتا ہوا نظر آیا۔ میرے لئے دو ذاتی دکھ میرے دو پیاروں کی یکے بعد دیگرے ازلی جدائی کے تھے۔ برادر رؤف طاہر کے سانحہ ارتحال نے مجھے نڈھال کیا ہوا تھا کہ ہمارے بزرگ یٰسین وٹو بھی چار روز بعد ہمیں داغ مفارقت دے گئے۔ وٹو صاحب تو ہمارے ایک طرح سے فیملی ممبر بن چکے تھے۔ خوشی غمی میں انکی شرکت کے ساتھ ساتھ گھر کے سارے اہم معاملات انکی مشاورت سے ہی طے ہوتے تھے۔ جب بھی کسی سخت گھڑی کا سامنا ہوتا تو یٰسین وٹو صاحب ہمارے گھر میں بیٹھ کر آیات قرآنی کا ورد اور خصوصی دعائوں کا اہتمام کرتے۔ میری بہو جویریہ شہباز کے ہاتھ کی پکی ہوئی شوربے والی مچھلی بہت رغبت سے تناول کیا کرتے۔ گھر آنے سے پہلے انکی پہلی شرط یہی ہوتی کہ جویریہ سے شوربے والی مچھلی کی ڈش تیار کرالو۔ کسی وقت جویریہ موجود نہ ہوتی تو وٹو صاحب کیلئے مچھلی والی ڈش کی تیاری کا فریضہ میری اہلیہ ثمینہ سعید سرانجام دیتی تو وٹو صاحب اسکی بھی یہ کہہ کر ستائش کرتے کہ یہ تو آپ دونوں کے ہاتھ کا کمال ہے۔ گھر آتے تو تمام اہل خانہ کے ساتھ گھل مل جاتے اور آفات و بلیات سے گھر کو محفوظ رکھنے کے وظائف خود بھی پڑھ کر پھونک مارتے اور میری اہلیہ‘ بیٹیوں اور بہوئوں کو بھی یہ وظائف پڑھتے رہنے کی تلقین کرتے۔ بہت مجلسی آدمی تھے۔ ایک جہان ان کا گرویدہ تھا۔ علم الاعداد‘ پامسٹری اور ستارہ شناسی کے ماہر اور انسانی ذہنوں کو پڑھنے پر بھی ملکہ رکھتے تھے۔ چنانچہ سیاست دانوں‘ بیوروکریٹس‘ فنکار‘ دانشوروں میں یکساں مقبول تھے۔ میاں شہبازشریف اور چودھری پرویز الٰہی ان سے خاص انسیت رکھتے تھے‘ اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان انکی ستارہ شناسی پر صاد کیا کرتے تھے اور ٹی وی اینکرز (میل‘ فی میل) کی تو گویا وہ جان تھے۔ اس طرح وہ فی الحقیقت جانِ جہان تھے۔ ایسی ہر دلعزیز شخصیت کا اچانک بیٹھے بٹھائے رخصت ہوجانا تو …ع   ’ ’عجب اک سانحہ سا ہوگیا‘‘۔ 

سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا

وٹو صاحب ہمارے وقت ٹی وی چینل کے ابتدائی پروگراموں کا حصہ تھے۔ ’’ڈاکٹر زوڈک‘‘ کے ساتھ مل کر ایک لائیو ٹاک شو کا آغاز کیا اور کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ اسکے ساتھ ساتھ ان کا ہفتہ وار کالم نوائے وقت کے ادارتی صفحات پر اور ہفتے بھر کی پیشین گوئیوں پر مبنی کالم سنڈے میگزین کی تسلسل کے ساتھ زینت بنتا رہا۔ محترم مجید نظامی انکے ساتھ خصوصی انس رکھتے تھے جن کے ساتھ انکی آفس میں اور گھر پر طویل نشستیں ہوتی رہیں۔ میرا ’’پاکپتنی گرائیں‘‘ ہونے کے ناطے بھی انکے ساتھ خصوصی تعلق رہا۔ انکے پاکپتن کے سیاسی خانوادے مانیکا وٹو فیملی کے ساتھ بھی فیملی جیسے ہی تعلقات استوار تھے اور سیاسی فہم و بصیرت کی بنیاد پر وہ ملک کی سلامتی اور اسکے مستقبل کیلئے فکرمند رہتے تھے۔ 

 عمران خان کا احتساب،کرپشن کا جھوٹا چورن ختم ہوگیا:غلام دستگیر خان 

یہ ارضِ وطن (خدا اسے تاقیامت سلامت رکھے) بلاشبہ آج انتہائی سنگین خطرات میں گھری ہوئی ہے۔ دنیا کے آبی ماہرین اور مسلمہ ادارے اگلے پانچ سال تک ہمارے لئے بدترین خشک سالی اور قحط کی گھنٹی بجا چکے ہیں۔ ہمارے زیرزمین پانی کی سطح اس وقت تین ہزار فٹ تک نیچے جا چکی ہے اور بتدریج پانی خشک ہونے کا عمل ہماری زرخیز دھرتی کو بہت تیزی کے ساتھ بے آب و گیاہ ریگستان میں تبدیل کرتا نظر آرہا ہے۔ اس وقت بھی عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کا شمار ایتھوپیا سے بھی بدتر قحط زدہ ممالک کی فہرست میں کیا ہے اور 2025ء تک پانی کے قطرے قطرے کو ترسنے والے پاکستان کا نقشہ تو ہمارے آبی ماہرین بھی کھینچ چکے ہیں۔ ہمارے شروع دن کے دشمن بھارت کی تو یہی منشاء ہے کہ وہ اس ملک خداداد کو صفحۂ ہستی سے مٹا دینے کی سازشوں میں کوئی کسر نہ چھوڑے چنانچہ وہ ہمیں بدترین دہشت گردی کی بھی لپیٹ میں لاچکا ہے‘ ہم پر باقاعدہ جنگ مسلط کرنے کی بھی جلدی میں نظر آتا ہے اور ہم پر آبی دہشت گردی کا بھی پورا اہتمام کئے بیٹھا ہے۔ اس سال کا آغاز ہی بھارت نے پاکستان کی سلامتی کمزور کرنے کی سازشوں کو بڑھاوا دے کر کیا ہے۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے گیارہ مزدور کان کنوں کا بہیمانہ اجتماعی قتل پاکستان کو دہشت گردی اور فرقہ واریت کی بنیاد پر کمزور کرنے کی گھنائونی بھارتی سازش ہی کا شاخسانہ ہے اور ایسی بھارتی سازشیں تو اب پوری دنیا پر کھل رہی ہیں اور دنیا کو تباہی سے بچانے کیلئے سفاک بھارتی ہاتھ روکنے کی متقاضی ہیں مگر ہم ہیں کہ ان سنگین حالات میں بھی ایک دوسرے کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں‘  ایک دوسرے کو مطعون کررہے ہیں‘ ایک دوسرے کی پگڑی اچھال رہے ہیں‘ ایک دوسرے کو کاٹ کھانے کو دوڑ رہے ہیں‘ ’’باتدبیر‘‘ حکومتی اکابرین ملک میں در آنے والی ہر خرابی اور ہر برائی کا ملبہ سابق حکمرانوں (موجودہ اپوزیشن) کے سر تھوپنے کو ہی اپنی گورننس اور کارنامہ بنائے بیٹھے ہیں۔ ملک بھر میں بجلی کا اچانک بریک ڈائون ہوتا ہے تو اسکی اصل وجوہات کا کھوج لگانے کے بجائے متعلقہ وزیر باتدبیر اسے بھی سابق حکمرانوں کی سسٹم کو درست نہ کرنے والی کوتاہیوں کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں جبکہ اپوزیشن کو ایسے سارے معاملات حکمرانوں کی نااہلیت کا پراپیگنڈہ کرنے کی ترغیب دیتے نظر آتے ہیں سو اس باہمی آپادھاپی کا یہ سال کوئی اچھا منظر بناتا تو نظر نہیں آرہا۔ خدا خیر ہی کرے…؎

سینی ٹائزر بچوں کے لیے خطرناک قرار

قوم پر طاری ہوا ہے چھین لینے کا جنوں 

اور پاگل پن میں ہے سرکار‘ الٰہی خیر ہو

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سعید آسی


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • کشمیر پر اقوام متحدہ کی دوسری رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ...

    Jul 11, 2019 | 15:27
  • ٹک ٹاک پر عائد پابندی کا خاتمہ، چین کی جانب سے پاکستان کا خیر ...

    Oct 22, 2020 | 11:09
  • روس کا جوہری وار ہیڈز منجمد کرنے کا اعلان، امریکا کا خیر مقدم

    Oct 21, 2020 | 14:29
  • پاکستان کا 400 قیدیوں کو رہا کرنے کی افغان لویہ جرگہ کی تجویز ...

    Aug 10, 2020 | 14:23
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جنوبی سوڈانی 8.3ملین باشندوں کوفوری امداد کی ضرورت ہے،اقوام ...

    Jan 27, 2021 | 15:29
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، ...

    Jan 27, 2021 | 15:21
  • کولمبیا کے وزیر دفاع کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

    Jan 27, 2021 | 15:08
  • پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ...

    Jan 27, 2021 | 15:00
  • اطالوی وزیراعظم جوزپے کونٹے اپنے عہدے سے مستعفی

    Jan 27, 2021 | 14:53
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وینزویلا کے صدر نے کرونا کے قاتل قطرے پیش کر کے دنیا کو حیران کر ڈالا

  • 2

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 3

    بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، 1 کسان ہلاک

  • 4

    ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: امریکی قانون ٹرمپ کو کہاں کھڑا کرے گا؟

  • 5

    ملک بھر میں سونے کی قیمت تیزی سے نیچے گرنے لگی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group