پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پیر کو کھلیں گے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، موسم سرما کی تعطیلات میں سردی کی شدت کے پیش نظر 12 جنوری تک تعطیلات بڑھا دی گئی تھیں جو گزشتہ روز ختم ہوگئیں اور کل سے تعلیمی ادارے کھلیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38