ڈاکٹر ناصر خان کو ڈی جی نیشنل ٹریننگ بیورو کا اضافی چارج مل گیا
اسلام آباد (خبر نگار)وفاقی حکومت نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ووکیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ڈاکٹر ناصر خان کو ڈی جی نیشنل ٹریننگ بیورو کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے گریڈ 20 کے ڈاکٹر ناصر خان کو یہ چارج3 ماہ کے لئے اضافی طور پردیا گیاہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے