سرگودھا:مسلح افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹے سمیت قتل
سرگودھا(نامہ نگار)آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد نے فائرنگ ماں کو بیٹے سمیت قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔زرائع کے مطابق منڈی بہاوالدین کے علاقہ چک 26 میں ایک گھر میں گھس کر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر ماں بیٹا 55 سالہ نصرت بی بی اور 27 سالہ خرم جانبحق ہو گئے۔ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس نے مقتولین ماں بیٹے کی نعشیں جائے وقوعہ سے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی جس میں ماں بیٹے کا ایک ساتھ قتل ذاتی دشمنی یا کھچہ اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔