برائلر گوشت مزید 6 روپے کلو مہنگا Jan 12, 2020 11:31 AM, January 12, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور( کامرس رپورٹر ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے213روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے147روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+