Waqt News
Saturday | January 16, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ملک میں کورونا سے مزید 45افراد جاں بحق،2432نئے کیسز رپورٹ
  • گوجرانوالہ:مرکزی جمعیت اہلحدیث  سٹی کا سالانہ کارکردگی اجلاس 
  • مشن کلین لاہور: ایل ڈبلیو ایم سی کے فیلڈ ملازمین کی اتوار کی چھٹی منسوخ
  • کرسچین کمیونٹی سادھوکے کی طرف سے ملک زائدسلطان کو جوائنٹ سیکرٹری بارکونسل منتخب ہونے پر مبارکباد 
  •  وزیراعظم ملکی سلا متی ‘استحکام جیسے مسائل کی جنگ لڑ رہے ہیں:جوادمنج

بلوچستانِ خیبرپی کے، گلگت اور کشمیر میں آج بارش،پنجاب میں شدید دھندکاامکان

Jan 12, 2020 11:26 AM, January 12, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے اضلاع میں چند مقامات پر(آج ) اتوار کو بارش اور برف باری متوقع ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ موسم سرد جبکہ شمالی علاقہ جات میں شدید سرد رہے گا۔ دوسری طرف لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں شدید دھند پھیلی ہوئی ہے اور قومی شاہراہ پر حد نگاہ 50میٹر تک رہ گئی ہے۔ پنجاب کے بعض وسطی/جنوبی اضلاع اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑ سکتی ہے۔ (آج)اتوار کو موسلا دھار بارش سے تربت، کیچ، پنجگور، قلات کوئٹہ اور ژوب میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ کوئٹہ، ہرنائی، زیارت، قلعہ عبد اللہ اور پشین کے اضلاع میں بھی برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بہاولپور،لیہ، ڈی جی خان اورملتان میں ہلکی بارش کا ہو سکتی ہے۔ ملتان، خانیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، ناروال، بہاولپور، ڈی جی خان، سرگودھا، اوکاڑہ اور رحیم یارخان میں صبح کے وقت دھند پڑسکتی ہے۔صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ دادو، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں ہلکی بارش کا ہوسکتی ہے جبکہ بالائی سندھ کے بعض اضلاع میں دھند پڑے گی۔ کراچی میں سائبیریا کی ہوائوں کے باعث سردی کی لہر برقرار ہے اور آج(اتوار) کو موسم ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ چترال، سوات، دیر، ڈی آئی خان ، ٹانک، کرم، وزیرستان اور لکی مروت کے اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں شدید دھند پھیلی ہوئی ہے اور قومی شاہراہ پر حد نگاہ 50میٹر تک رہ گئی ہے۔ موٹروے ترجمان کے مطابق، موٹروے ایم ۔5 ملتان سے ظاہر پیر اور جلال پور پیروالا ، فیصل آباد سمیت موٹروے کے متعدد سیکشن شدید دھند کی وجہ سے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔ قومی شاہراہ پر جمبر، پتوکی، حیب آباد، رینالہ خورد میں شدید دھند ہے اور قومی شاہراہ پر گیمبر، قادر آباد، ساہیوال، ہڑپہ چیچہ وطنی،کسووال، اقبال نگر ،میاں چنوں، خانیوال لودھراں، بستی ملوک ، بہاولپور، احمد پور شرقیہ، ترنڈہ اور ملحقہ علاقے شدید دھند کے لپیٹ میں ہیں۔ ان علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہے جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا شہر ی سفر سے قبل معلومات کے لئے ہیلپ لائن 130اور ہم سفر ایپ پر رابطہ کر یں۔

تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نالے میں جاگری، ڈرائیور زخمی 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک میں کورونا سے مزید 45افراد جاں بحق،2432نئے کیسز رپورٹ

    Jan 16, 2021 | 11:35
  • گوجرانوالہ:مرکزی جمعیت اہلحدیث  سٹی کا سالانہ کارکردگی ...

    Jan 16, 2021
  • مشن کلین لاہور: ایل ڈبلیو ایم سی کے فیلڈ ملازمین کی اتوار کی ...

    Jan 16, 2021 | 11:29
  • کرسچین کمیونٹی سادھوکے کی طرف سے ملک زائدسلطان کو جوائنٹ ...

    Jan 16, 2021
  • ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے

    Jan 16, 2021 | 11:06
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • 1

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 2

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 3

    شمالی وزیرستان دہشت گردی میں  تین جوانوں کی شہادت

  • 4

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 5

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 1

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ لا ل حوؔ یلی سے دُور ؔ ، مولانا اسلام ؔآباد ...

    Jan 16, 2021
  • ٹرمپ مواخذہ جو بائیڈن اور پاکستان

    Jan 16, 2021
  • مائوزے تنگ اور مولانا کا لانگ مارچ

    Jan 16, 2021
  • حکومتی کریک ڈاؤن کی ضرورت

    Jan 16, 2021
  • اب نہ رہے کہیں کے ہم… !

    Jan 16, 2021
  • جعلی عامل اور نقلی پیر 

    Jan 16, 2021
  • حرف دلگیر

    Jan 16, 2021
  •  کشمیر کی مسلم قیادت پر جھوٹے مقدمات 

    Jan 16, 2021
  • ہم نہ بدلے تو کچھ نہ بدلے گا

    Jan 16, 2021
  • قابلیت اور صلاحیت

    Jan 16, 2021
  • 1

     موسم گرما کیلئے کے الیکٹرک کو مطلوبہ مقدار اور  پریشر کیساتھ گیس فراہمی ازحد ...

  • 2

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 3

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 4

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 5

    درد بنتا ہے فغاں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    طیب وطاہر وجود

  • 2

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 3

    ایک روحانی انقلاب

  • 4

    تمدن آفریں

  • 5

    اوصافِ حمیدہ

  • 1

    تصور

  • 2

    جہاں 

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    تقدیر

  • 1

    امت

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    یورپ 

  • 5

    فضا

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سعودی عرب کے شہروں جدہ اور دمام میں سینما گھروں کا افتتاح

  • 2

    امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

  • 3

    سال نو کے پہلے ہی ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوسری دفعہ اضافہ

  • 4

    کوروناسے صحتیاب افراد کو 5 ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں لگتا،برطانوی تحقیق

  • 5

    سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی دل میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group