قومی ترقی کیلئے نوجوانوں کو بااختیار اور مضبوط بنانا ہوگا :رابعہ فاروقی
لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانو ںپر مشتمل ہے اس لئے مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کی ترقی اور انہیں روز گار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے کئی منصوبے شروع کئے ۔