حرمین شریفین امت مسلمہ کے دینی اور روحانی مراکز ہیں:عبدالوحید روپڑی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلحدیث کے پنجاب کے امیر حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین امت مسلمہ کے دینی اور روحانی مراکز ہیں جن کے تقدس کے تحفظ اور سعودی عرب کی سلامتی اور دفاع کیلئے اسلامیانِ پاکستان ہر وقت ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ۔جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ۔ پوری امت مسلمہ اس وقت سنگین مسائل کا شکار ہے ۔