Waqt News
Friday | January 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • شہروں کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے کیلئے حکومت وسائل فراہم کرے گی: میاں اسلم اقبال
  • شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافہ
  • آئی ٹی سیکٹرز کے2ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 1ارب 44 کروڑ 21لاکھ 9ہزار روپے کی منظوری
  • پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل محمد ارشد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
  • امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

مشرق وسطیٰ۔۔ کس کی جیت

Jan 12, 2020 10:02 AM, January 12, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشرق وسطیٰ۔۔ کس کی جیت

نئی امریکہ اور ایران کشیدگی کے بعد دنیا میں تیسری عالمی جنگ کی باتیں ہونے لگی ہیں۔ کوئی کہتاہے کہ خطے کا امن خطرے میں ہے تو بہت سوں کو دنیا کی بقا مشکل نظر آ رہی ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ مشرق وسطیٰ کیا‘ تمام مسلم دنیامیں امن ہے ہی نہیں تو امن کو خطرہ کیسے ہونا؟ افغانستان کا سب کو معلوم ہے۔ ایران اور ترکی بظاہر تو پر امن ہیں لیکن عملی طور پر دونوں ممالک کرد علیحدگی پسندوں کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں۔ یمن میں القاعدہ ،اردن میں ’’دولت اسلامی‘‘، سومالیہ ،لیبیا ، شام اور مالی سے لیکر چاڈ میں انوال اور سوڈان میں کردفان( سوڈانی حکومت اور سوڈانی پیپلز لیبریشن موومنٹ کے درمیان جنگ) ۔ نائیجیریا، الجیریا، آزربائیجان سینیگال سمیت کوئی مسلمان ملک پر امن نہیں ہے ۔ اور اس وقت مشرق وسطیٰ فلیش پوائٹ بنا ہوا ہے۔ مسلم ممالک میںیہ تمام جنگیں اور باہمی تنازعات اپنی جگہ، میں یہ بات لکھ کر دے رہا ہوں کہ ایران اور امریکہ کے مابین کم از کم اگلے پچیس برس تک تو جنگ نہیں ہو سکتی ۔ اسکے بعد کا اندازہ اس وقت کے عالمی حالات دیکھ کر لگایا جائیگا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ جنگ نہیں ہو سکتی تو یہ سب کیا ہو رہا ہے اور اس سب میں کس کی ہار اور کس کی جیت ہوئی یا ہو گی؟

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

درصل یہ سب ایسی صورتحال ہے کہ اسمیں سب کی جیت ہی جیت ہو گی۔ سب سے پہلے امریکی صدر مسٹر ٹرمپ۔ امریکی صدر کے مواخذے کی تحریک جو امریکی میڈیا پر چھائی ہوئی تھی اور ٹرمپ کی الیکشن مہم کو شدید نقصان پہنچا رہی تھی موجودہ حالات میں پس پردہ چلی گئی ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ اب امریکی صدر دعویٰ کرینگے کہ انہوں نے ایران کے دانت بھی کھٹے کر دیے اور امن بھی قائم رہا ۔ ان کی واہ واہ بھی ہوگی اور الیکشن مہم کو تقویت بھی ملے گی۔ امریکی ریاست کی بھی جیت ہو گی۔ پہلے پہل جنگ کا خطرہ اور ایران پر پابندیاں، پھر مذاکرات اور کوئی نیا معاہدہ۔ عین ممکن ہے کہ اس نئے معاہدے میں امریکہ اپنی شرائط کے ساتھ چاہ بہار کے منصوبے میں بھی شامل ہو جائے۔ سب سے اہم معاشی فوائد۔امریکہ کے پاس دنیا کو بیچنے کیلئے سب سے مہنگی اور وافر چیز اسلحہ ہے۔باوجود اس بات کے کہ آزاد ذرائع سے حاصل کردہ سیٹلائٹ تٖصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران کے فائر کردہ میزائل امریکی اڈے میں طیارے کھڑے کرنے کے ہینگروں پر لگے ہیں جو کہ ان تصاویر میں خالی نظر آ رہے ہیں لیکن بہر حال ایران نے امریکی اڈوں پر میزائل داغ کر ثابت کر دیا ہے کہ اسکے میزائل بہت خطرناک ہیں۔ اگر امریکی اڈے ان سے محفوظ نہیں تو عرب ممالک کی حیثیت ہی کیا ہے ؟

نوائے وقت سروس

اب ایران مخالف عرب ممالک ان میزائلوں کے خوف میں مبتلا ہو کر اپنی حفاظت کیلئے امریکہ وغیرہ سے میزائل شکن سسٹم بھی خریدیں گے اور دیگر اسلحہ بھی۔یہ عرب اور خلیجی ممالک ویسے بھی مغربی اور خاص طور پر امریکی اسلحے کے بڑے خریدار ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اعداد و شمار دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ امریکہ نے 2016 میں خلیجی ممالک کو 33 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا۔ امریکہ کی ’’ ڈیفنس سیکیورٹی کو آپریشن ایجنسی ‘‘ (DSCA) کیمطابق صرف 2017میں امریکہ نے اپنے اسلحے کی فروخت کے جو معاہدے کیے تھے ان میں کویت کے ساتھ 3266 ملین ڈالر M1A2، ٹینک،JDAM ، AMRAAM ,اپاچی ہیلی کاپڑ سپورٹ، انفراسٹرکچر وغیرہ) سعودی عرب کے ساتھ 5697 ملین ڈالر (رڈار، ٹریننگ، PTDS، چنوک ہیلی کاپٹر)، قطر کے ساتھ 700 ملین ڈالر (C-17کے انجن، لاجسٹک اکوئپمنٹ)، متحدہ عرب امارات کے ساتھ پانچ بلین ڈالر سے زائد ( پیٹرائٹ میزائل، اپاچی ہیلی کاپٹر) اور عراق کے ساتھ 1319 ملین ڈالر کے معاہدے شامل ہیں۔

 ڈی پی او اٹک کی اعلیٰ پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ 

پچھلے دو برسوں میں اس علاقے میں اسلحے کی خرید اری ذرا کم رہی تھی جو کہ حالیہ کشیدگی کے بعد خود بخود بڑھ جائیگی جیسے 2017 میں سعودی عر ب اور قطر میں ہونیوالی کشیدگی کے فوری بعد امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ 350 بلین ڈالر کی اسلحہ کی فروخت کی ڈیل کی تھی اور پھر اسکے ایک ماہ کے اندر اندر قطر کے ساتھ بھی ۱۲ بلین ڈالر کے F-15 لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ کر لیا تھا ۔ (جاری)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ڈاکٹر احمد سلیم

ڈاکٹر احمد سلیم


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی بیٹنگ ناکام، لاہور کو جیت کے ...

    Mar 07, 2020 | 20:53
  • رانا ظہیر نائن اے سائیڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل لاہور لائینز نے ...

    Jan 14, 2021 | 15:16
  • پیپلزپارٹی پارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی: شیخ ...

    Jan 02, 2021 | 11:15
  • ٹی20سیریز: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ

    Dec 22, 2020 | 10:56
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

    Jan 15, 2021 | 18:05
  • سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی دل میں تکلیف کے بعد اسپتال ...

    Jan 15, 2021 | 17:58
  • کوروناسے صحتیاب افراد کو 5 ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں ...

    Jan 15, 2021 | 17:52
  • سعودی عرب میں10دن تک سردی کی شدید لہر کی وارننگ جاری 

    Jan 15, 2021 | 17:44
  • سعودی عرب کے شہروں جدہ اور دمام میں سینما گھروں کا افتتاح

    Jan 15, 2021 | 17:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • حقیقی سیاسی کارکن ندیم افضل چن کی رخصتی اور پی ٹی ...

    Jan 14, 2021
  • جزائے متعلق صدارتی آرڈینینس کی بجائے حکومتی ...

    Jan 13, 2021
  • 1

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 2

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 3

    اسامہ ستی قتل کی انکوائری رپورٹ

  • 4

    پرامن افغانستان خطہ کی اہم ضرورت ہے‘ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں

  • 5

    وزیر اعظم کی وزرا کو کارکردگی  بہتر بنانے کی ہدایت 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر‘  26؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  11؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • این جی اوز کا کردار 

    Jan 15, 2021
  • مقبوضہ کشمیر۔نسل کشی کب تلک ؟ 

    Jan 15, 2021
  • سانحہ مچھ اور را کا مکروہ چہرہ 

    Jan 15, 2021
  • حکومت اور حکمرانی

    Jan 15, 2021
  • ’’حضرت سُلطان باہوؒ ،علامہ اقبالؒ اور ...

    Jan 15, 2021
  • ایک مسلم سا کسی کا اُوج نہیں ہے

    Jan 15, 2021
  • کورونا سے زیادہ خطرناک

    Jan 15, 2021
  • کسان تحریک کے خلاف مودی کے اوچھے ہتھکنڈے 

    Jan 15, 2021
  • سرکاری ملازمین اور بادشاہی شرارت

    Jan 15, 2021
  • پاکستان کا صنعتی پہیہ گھوم رہا ہے 

    Jan 15, 2021
  • 1

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 2

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 3

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 4

    درد بنتا ہے فغاں

  • 5

    کرونا سے  بچا لے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 2

    ایک روحانی انقلاب

  • 3

    تمدن آفریں

  • 4

    اوصافِ حمیدہ

  • 5

    علم اورصحابہ کرام

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    تقدیر

  • 4

    معاشیات

  • 5

    مظہر

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    یورپ 

  • 3

    فضا

  • 4

    علم اور مذہبی واردات و مشاہدات

  • 5

    ذوقِ

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے.وزیراعظم کی ہدایت

  • 2

    پیٹرول کی قیمت میں11روپے سے زائد اضافےکافیصلہ آج متوقع

  • 3

    ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا

  • 4

    لاہور میں گھر سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد

  • 5

    لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام جاری صفائی آپریشن کے تحت شہر سے 85 فیصد کوڑا ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group