16فیصد مارک اپ پر انڈسٹری نہیں چل سکتی:صدر ایف پی سی سی آئی
لاہور(کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے صدر میاں انجم نثارنے کہا ہے کہ 16فیصد مارک اپ پر انڈسٹری نہیں چل سکتی،انڈسٹری اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔اتنے زیادہ مارک اپ کی وجہ سے نئی انڈسٹری نہیں لگے گی اور نہ ہی روزگار کے نئے مواقعے پیدا ہو گے۔گیس کی قیمتوں میں اضافے سے ہم بین الاقوامی مارکیٹ میں مقابلہ کی دوڑ سے باہر ہو جائے گئی۔
10 گرام سونا اور چاندی
سونا تیزابی ……… 77417 روپے
سونا 22 قیراط …… 70966 روپے
سونا 21 قیراط …… 67740 روپے
چاندی تیزابی …… 960 روپے
چاندی تھوبی …… 940 روپے