ایل ڈے اے کے 2افسروں کے تقرروتبادلے
لاہور ( سپیشل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید نے دو افسروں کے باہمی وتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ون ونڈو سیل پر تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر محمد جنید کو تبدیل کر کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ایونیوون جبکہ یہاں سے وزیر خان ورک کو تبدیل کر کے ون ونڈو سیل پر لگا دیا ہے۔