محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی کے محمد سہیل ڈار کی گریڈ 17 میں ترقی
راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹرسے) ڈائریکٹوریٹ جنرل تعلقات عامہ حکومت پنجاب نے ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ حکومت پنجاب راولپنڈی کے سینیئر آفیسر محمد سہیل ڈار کو گریڈ 17 میں ترقی دے دی ہے- محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی کے افسران ، عزیز و قارب اور دوست احباب نے محمد سہیل ڈار کو گریڈ 17 میں ترقی ملنے پر مبارک باد دی ہے-