تین اشتہاری ،چارعدالتی مفرور گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے اشتہاری دھر لئے تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری امان اللہ ،تھانہ کلر سیداں پولیس نے مجر م اشتہار ی ادریس ، تھانہ صادق آباد پولیس نے مجر م اشتہاری مشتاق جبکہ تھانہ کلر سیداں نے عدالتی مفروران صادق ، مختار ، حسر ت اور عشر ت کو گرفتار کر لیا۔