راولپنڈی سے تین لڑکیاں اغواء
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی سے تین لڑکیاں اغواء کرلی گئیںتھانہ سول لائن کو سلیم نے بتایا کہ مدعی کی بیٹی کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیاہے تھانہ نیوٹان کو شازیہ نے بتایا کہ مدعیہ کی بیٹی اغواء کرلی گئی ہے تھانہ صادق آباد کومسماۃ سفینہ نے بتایا کہ ڈھوک کشمیریاں سے میری بیٹی اغواء ہوگئی ہے پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔