اسلام آباد( ریڈیونیوز) سابق وفاقی وزیراعظم سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان میں توہین رسالت قانون میں تبدیلی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے ریکوڈیک کیس میں بھی اپنا نام لکھواﺅں گا اور عدالت کی معاونت کروں گا کرپشن کو چھپانے کیلئے عدلیہ کے پورے فیصلوں کا احترام نہیں کیا جارہا چاہتا ہوں کہ یوٹیلٹی سٹورز اور ریکوڈک میں ہونے والی کرپشن پر عدالت کی معاونت کروں ناموس رسالت کے قانون کا تحفظ جانوں کا نذرانہ دیکر کریں گے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ حامد سعید کاظمی نے گیارہ مرتبہ احمد فیض سے بات کی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024