جلہ جیم(نامہ نگار )کھچی گروپ کے رہ نما چوہدری عمران حاکم نے کہا ہے کہ کھچی گروپ تعمیر وترقی اور شرافت کی سیاست سے اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے تحریک پاکستان سے لے کر تعمیر پاکستان تک انہوں نے ملک اور عوام کا بھلا چاہا۔اور سیاست میں اپنا مقام بنایا کھچی گروپ عوام کے دکھ سکھ میں شامل رہتا ہے۔
کھچی گروپ تعمیر وترقی اور شرافت کی سیاست سے منفرد پہچان رکھتا: عمران حاکم
Feb 12, 2025