سنجوال کینٹ(نامہ نگار) جی ٹی روڈ اٹک خورد ٹول پلازہ کے قریب دو کاروں میں تصادم، جس کے نتیجے میں مردان کے رہائشی 60 سالہ زوجہ اول خان موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ 70 سالہ اول خان زخمی ہوااطلا ع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچی، لاش اور زخمی کو تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا۔
خورد ٹول پلازہ کے قریب، 2 کاروں میں تصادم، بیوی جاں بحق ،شوہر زخمی
Feb 12, 2025