امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک اور عالمی توانائی ایجنسی کا کورونا کی صورتحال کے باعث تیل کی طلب کم رہنے کا عندیہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 27 سینٹ (0.4 فیصد) گرکر 61.20 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 38 سینٹ (0.7 فیصد) کمی کے ساتھ 58.30 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024