عاطف اسلم کے نئے گانے رات کا ٹیزر جاری

گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے رات کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے ، جس میں عاطف اسلم ، سائرہ یوسف کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔
View this post on Instagram
گانے کے ہدایت کار یاسر جسوال ہیں۔ عاطف کے نئے گانے کو رواں ماہ ریلیز کیا جائے گا۔