کامونکے: غیر معیاری سلنڈر رکھنے پرڈرائیور کیخلاف مقدمہ
کامونکے(نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس نے غیر معیاری سلنڈر رکھنے پرڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،بتایاگیاہے کہ لاہور کا حاجی آصف الہی مسافر ویگن پر غیر معیاری سلنڈر رکھ کر جارہاتھا کہ پٹرولنگ پولیس نے اس کو روک کر اسکے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروادیاہے۔