2منشیات فروش گرفتار ،31لٹر شراب بر آمد
دوکوٹہ ( نا مہ نگار ) پٹرولنگ پوسٹ دوکوٹہ کے شفٹ انچارج ذوالفقار ڈوگر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت مخبر کی اطلاع پر دو شراب فروشوں رمضان ولد حاجی محمدسکنہ چمن آباد سے 11لیٹر اور اختر ولد ممتاز سکنہ چمن آباد سے 20لیٹر شراب بر آمد کر کے ان کو گرفتار کر لیا اور دونوں کے خلاف تھانہ صدر میلسی میں مقدمات درج کروا دئیے گئے ۔