فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ،8 یونٹ سیل مضرصحت دودھ سے بھری 2 گاڑیاں پکڑلیں
ملتان،مظفر گڑھ (سپیشل رپورٹر، نامہ نگار) فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ہزار ملاوٹی دودھ8 یونٹس سیل کئے کل 336 فوڈ یونٹس کی ہڑتال کی گئی‘ 30 شاپس مالکان کو نوٹسز جاری کئے ۔جبکہ مضرصحت دودھ سے بھری 2 گاڑیاں پکڑی گئیں.ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیمطابق گاڑیوں میں موجود 4 ہزار لیٹر مضرصحت دودھ کو تلف کردیا گیا۔