ٹاٹے پور میں ڈی اے پی نایاب
ٹاٹے پور ( نامہ نگار)ٹاٹے پور میں ڈی اے پی کھاد کا شدید بحران ہوچکا ہے کاشتکاروں کو ڈی اے پی کھاد نہیں مل رہی اگر مل رہی ہے تو وہ من پسند کاشتکاروں کو بلیک میں دیرہے ہیں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کھاد کو ڈیلروں نے اپنے گوداموں میں چھپا رکھی ہے زمیندار وکاشتکاروں چوہدری مبارک علی ملک غلام قادر راں ملک سلیم راں چوہدری عبد الرشید گجر و دیگر نے کہاہے کہ آج کل کاشتہ گندم کی فصل کیلئے ڈی اے پی کی اشد ضرورت ہے ۔