صرافہ بازار کے قریب ٹریفک عملہ کی تعیناتی سے ٹریفک کا نظا م بہتر
سنجوال کینٹ(نامہ نگا)صرافہ بازار سٹی ڈاکخانہ کے قریب ٹریفک عملہ کی تعیناتی سے ٹریفک کا نظا م بہتر ہوگیا ہے شہریو ںنے ٹریفک عملہ کی تعیناتی ڈی ایس پی ٹریفک مسرت عباس کو خراج تحسین پیش کیا ہے صرافہ بازار میں شام کے وقت رکشہ ڈرائیور سٹرک پر رکشہ کھڑا کرکے سواریاں بھٹاتے تھے جس کی وجہ ٹریفک جام ہوجاتی تھی جس پر ڈی ایس پی ٹریفک مسرت عباس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ٹریفک انسپکٹر مکرم خان کو تعینات کیا جس کی وجہ سے صرافہ بازار میں ٹریفک کا نظام درست ہوگیا ہے شہریوں ڈی ایس پی ٹریفک مسر ت عباس کا شکریہ ادا کیا ہے ۔