افتخار ٹھاکر فیصل آباد میں پرفارم کرینگے

لاہور( نیوز رپورٹر )نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر آج سے فیصل آبادکے منورہ تھیٹر میں پیش کئے جانے والے سٹیج ڈرامہ '' جشن بہاراں '' میں کام کریں گے۔افتخار ٹھاکر نے عرصہ دراز کے بعد فیصل آباد کے منورہ تھیٹر میںپرفارم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔