مولانا سعید یوسف آج نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرینگے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)صدر جمعیت علمائے اسلام آزاد جموں کشمیر و مہتمم جامعہ تعلیم القرآن پلندری مولانا سعید یوسف 12 فروری کو دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔