یکم تا 10رجب المرجب "عالمی عشرہ اجر رسالت"منانے کا اعلان
راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک نفاذفقہ جعفریہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید مظہر علی شاہ ایڈووکیٹ نے قائد ملتِ جعفریہ آغاسیدحامدعلی شاہ موسوی کی خصوصی ہدایت پریکم تا 10رجب المرجب "عالمی عشرہ اجر رسالت"منانے کا اعلان کیا ہے ۔