ورلڈ ریڈیو ڈے پر سیمینار ہفتہ کو ہوگا
کراچی(نیوزرپورٹر) سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز اور میڈیا ٹریننگ سینٹر کے زیراہتمام ورلڈ ریڈیو ڈے کے موقع پر کمرشل ریڈیو کی ایک صدی کی تکمیل پر پاکستان میں ریڈیو کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنے کے لئے سیمینار منعقد کیا جائے گا۔