آئی آئی چندریگرروڈ پربجلی گیس بندش کیخلاف خواتین کا دھرنا
کراچی(وقائع نگار)کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگرروڈ پرگیس بندش کیخلاف خواتین احتجاجی دھرنادیدیا،مظاہرہ کرنے والی خواتین کے احتجاج کے باعث آئی آئی چندریگرروڈ ٹریفک کیلئے بلاک ہوگیا، مظاہرین اورانتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے بعد سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا،شہریوں کاکہناکہ گیس ایک تونہیں اورجب آتی ہے توپریشرانتہائی کم ہوتاہے جس کی وجہ سے کاکھاناہوٹل سے کھانے پرمجبورہیں انہوں نے سوئی سدرن گیس حکام سے مطالبہ کیاکہ سوئی گیس لوڈشیڈنگ ختم کی جائے اورگیس پریشربحال کیاجائے ۔