سی پی او میں یو ایس آئی پی کے اشتراک سے کانفرنس کا اہتما م
لاہور(نامہ نگار) سنٹرل پولیس آفس میں یو ایس آئی پی کے اشتراک سے کانفرنس کا اہتما م ،کانفرنس کا مقصدپولیس اورشہریوں کے درمیان اعتماد سازی اور باہمی تعلقات کوبہتر سے بہتر بنانے کیلئے روڈ میپ تیار کرنا ہے جس میں عوام دوست پولیسنگ کے فروغ اور سفارشات کی تیاری کیلئے پولیس افسروںکے علاوہ عدلیہ ، قانون، انسانی حقوق اور تدریس سمیت مختلف شعبوں کی نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے تاکہ ان کے تجربات کی روشنی میں پولیس اور عام شہری کے باہمی تعلق کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ضروری اقدامات لئے جاسکیں ۔کانفرنس میں شرکا