مدارس آرڈیننس پر عملدرآمد نہ ہوا تو سخت ردعمل آئیگا:سید جوادنقوی
لاہور(نامہ نگار)تحریک بیداری امت مصطفی، جامعہ عروۃ الوثقٰی اور مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ مدارس آرڈیننس پر حکومت نے اپنا وعدہ نہ نبھایا اور مدارس میں مداخلت کی تو ہمارا ردعمل کچھ اور ہوگا۔