ٹھٹھہ: کوئلے کی کان بیٹھنے سے 4 مزدور جاں بحق
ٹھٹھہ (نوائے وقت رپورٹ) ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے چار مزدور جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں کان میں موجود 5 مزدور زخمی ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں جاری رہیں۔
احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...
اپارٹمنٹ کی قیمت تقریبا 27 لاکھ روپے ہو گی، بکنگ صرف 10 فیصد ڈاؤن پے منٹ سے کروائی ...
ڈسکہ اور وزیرآباد میں شکست کے بعد فردوس امجد کا ذہنی توازن خراب ہو چکا ہے :عظمیٰ ...
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع
این اے75 کا معاملہ: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا وکیل تبدیل