گکھڑمنڈی: پی ٹی آئی رہنما قیصر گھمن کی والدہ انتقال کر گئیں
گکھڑمنڈی(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما حکیم قیصر گھمن کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں کوٹ شاہاں کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی شخصیات اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔